Inquilab Logo Happiest Places to Work

raghuram rajan

معیشت کو پٹری پرلانے کیلئے روڈمیپ بنایا جائے،رگھورام راجن کاحکومت کو مشورہ

 ریزروبینک آف انڈیا (آربی آئی ) کے سابق گورنر اور ماہر معاشیات ڈاکٹر رگھو رام راجن نے کہا ہے کہ ہندوستان کو ضرورت ہے کہ وہ جتنی جلدی ہو ’اِنکریمنٹل بجٹ پالیسی‘  سےدور ہوجائے

January 21, 2022, 11:25 AM IST

کیا کہا رگھو رام راجن نے

آر بی آئی کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے گزشتہ دنوں ملک کی ترقی، ملک میں جمہوریت کی ترقی اور ان حوالوں سے عوام کی ترقی کیلئے، جو پچاسوں خامیوں کے باوجود جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، اقتدار کی عدم مرکزیت کو موضوع بنایا اور ریاستی حکومتوں، میونسپل کارپوریشن، میونسپلٹی اور پنچایتی اداروں کو زیادہ سے زیادہ اختیارات دینے کی سفارش کی۔

September 14, 2021, 4:45 PM IST

رگھورام راجن کی آربی آئی کے مونیٹائزیشن پروگرام پر تنقید

کہا: اس کی بڑی قیمت ہوتی ہے اور یہ مسئلے کا مستقل حل نہیں ہوسکتا، لاک ڈائون ختم ہونے پراثر نظر آئیگا

July 24, 2020, 11:25 AM IST

’’لاک ڈاؤن کو طویل عرصے تک جاری نہیں رکھا جانا چاہئے‘‘

کانگریس کے سابق سربراہ راہل گاندھی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے دوران ریزروبینک کے سابق گورنر رگھورام راجن کااظہار خیال۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوروناکی لڑائی میں اقتصادی توازن برقرار رکھنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی غریبوں کو ترقیاتی کاموں سے جوڑ کر انہیں پیسہ اور کھانا فراہم کرانا بھی ضروری ہے

May 01, 2020, 11:15 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK