Inquilab Logo Happiest Places to Work

parineeti chopra

ہنرباز- دیش کی شان سےپرینیتی کا ٹی وی پر آغاز

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ریئلٹی شو ’ہنرباز - دیش کی شان‘ کے ساتھ ٹی وی پر شروعات کرنے والی ہیں ۔

January 22, 2022, 12:37 PM IST

پرنیتی چوپڑا ڈابر پودین ہرا کی نئی برانڈ ایمبسڈر مقرر

آیورویدک مصنوعات بنانے والے کمپنی ڈابر انڈیا لمیٹڈ نے اپنے پودین ہرا برانڈ کیلئے نئی برانڈ ایمبسڈر کے طورپر بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا کو سائن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

May 06, 2021, 4:21 PM IST

شردھا کپورکی جگہ پرینیتی چوپڑہ، مصروفیت یاکچھ اور وجہ؟

سائنا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم میں شردھا کو کاسٹ کیا گیا تھا لیکن ٹریلر لانچ ہوا تو اس میں پرینیتی نظر آئیں

March 10, 2021, 1:53 PM IST

پرینیتی چوپڑا کی نئی فلم ’سائنا‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی آنے والی فلم ’سائنا‘ کا پہلا ٹریلرریلیز ہوگیا ہے۔ پرینیتی چوپڑا ان دنوں بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی سوانح’سائنا‘ میں کام کررہی ہیں۔اس فلم کا پہلا ٹریلر ریلیزکردیاگیاہے

March 05, 2021, 11:47 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK