EPAPER
مودی اور شاہ کی ٹیم کو اس کا بھی بخوبی اندازہ ہے کہ صوبائی انتخابات کے بعد چین کا ایشو پوری طاقت سے اٹھے گا۔ اس ایشو کو سب سے پہلے کانگریس اٹھائے گی، اس کے بعد تمام اپوزیشن کانگریس کی آواز میں آواز ملانے لگے گا۔
February 01, 2022, 8:30 AM IST
سمبت پاترا کی پریس کانفرنس میں سماجوادی پر تنقید، کہا’جو جناح سے پیار کرے، وہ پاکستان سے انکار کیسے کرے؟ عمران مسعود نے بی جے پی کو اس کی تاریخ یاد دلائی
January 25, 2022, 8:36 AM IST
امسال اکتوبر ۔نومبر میں ہونےوالے ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری۔ ۲۰؍اکتوبر کو میلبورن میں ایشیا کے ۲؍روایتی حریف آمنے سامنے ہوں گے۔ آسٹریلیا کی ٹیم خطاب کا دفاع اپنے ملک میں کریگی
January 22, 2022, 12:56 PM IST
انڈر ۱۹؍ ورلڈ کپ میں ڈونتھ ویلا لیز کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت سری لنکا کی شاندار جیت۔پاکستان نے زمبابوے کو ہرادیا۔ ونڈیز کی اسکاٹ لینڈ پر فتح
January 19, 2022, 1:30 PM IST