EPAPER
’جنتا کے دربار میں وزیر اعلیٰ‘ پروگرام کے بعد نتیش کمار کی میڈیا سے گفتگو ، کہا: ہم لوگ مداخلت نہیں کرتے ہیں، خصوصی ریاست کا درجہ بہار کے حق میں ہے۔ذات پر مبنی مردم شماری کیلئے بھی بات چیت ہورہی ہے،کل جماعتی میٹنگ کریں گے
February 15, 2022, 11:12 AM IST
دونوں جماعتوں کی مشترکہ پریس کانفر نس ۔بی جے پی کو۱۳؍سیٹیں ملیں جبکہ جے ڈی یو کو ۱۱؍ سیٹیں۔ مرکزی وزیر اور بہار کے انچارج بھوپیند ر یادو نے قانون ساز کونسل کی سیٹوں کی تقسیم کیلئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات کی ۔ مطالبے کے باوجود مکیش سہنی کی وی آئی پی اورمانجھی کی ہم کو ایک بھی سیٹ نہیں ملی
January 30, 2022, 10:41 AM IST
جن ادھیکار پارٹی کے سربراہ پپویادو کا الزام ،وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع میںزہریلی شراب سے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی ، انہیں۱۰۔۱۰؍ ہزارروپے بطور امداد دیا،بہار میں شراب بندی قانون پر نظرثانی کی وکالت کی۔ زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد ۱۳؍ ہوگئی ،نا لندہ پولیس اور ایکسائز محکمہ کی ٹیم چھوٹی پہاڑی اور دیگر مقامات پر چھاپے مار رہی ہے
January 17, 2022, 12:50 PM IST
ذات کی بنیاد پر مردم شماری کیلئے آر جے ڈی کے ریاستی صدرنےنتیش کمار کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا ۔ ان کے بقول :’’ نتیش جی اب دیر نہ کیجئے ، ضرورت پڑے گی تو اس ریاست کی سب سے بڑی جماعت اس معاملےمیں آپ کی حمایت کرے گی۔‘‘
January 07, 2022, 11:53 AM IST