Inquilab Logo Happiest Places to Work

netflix

سال۲۰۲۰ء : نیٹ فلکس کی وہ فلمیں جنہوں نے سنیما کی کمی پوری کر دی

دنیا بھر کیلئے۲۰۲۰ء جیسا بھی رہا ہو، لیکن اسٹریمنگ کمپنی `نیٹ فلکس کے لیے بہترین ثابت ہوا۔ سنیما کی بندش اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں تک محدود فلموں اور ڈراموں کے شائقین نے دنیا بھر میں اس سروس سے خوب فائدہ اٹھایا۔

January 01, 2021, 4:14 PM IST

نیٹ فلیکس کو ’دی کراؤن‘ سے متعلق انتباہ جاری کرنے کی ہدایت

برطانوی حکومت نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اسٹریمنگ ویب سائٹ ’نیٹ فلیکس‘ حال ہی میں ریلیز کی گئی ’دی کراؤن‘ نامی ویب سیریز کے آغاز میں ہی یہ انتباہ جاری کرے کہ مذکورہ ویب سیریز حقیقی نہیں۔’دی کراؤن‘ کے چوتھے سیزن کو ’نیٹ فلیکس‘ پر گزشتہ ماہ۱۵؍نومبر کو ریلیز کیا گیا تھا۔

December 03, 2020, 10:25 AM IST

دہلی کرائم کو انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ ملا

امریکہ میں ہر سال ہونے والے انٹرنیشنل ایمی ایوارڈس میں سب سے بڑا ایوارڈ نیٹ فلیکس پر جاری ہونے والی گینگ ریپ کے جرم پر بنائی گئی  ویب سیریز’دہلی کرائم‘ کو دے دیا گیا۔یہ پہلا موقع ہےکہ کسی ہندوستانی  ویب سیریز کو اتنا بڑا ایوارڈ دیا گیا ہے، اس سے قبل ہندوستان سیریز اور فلموں کو عالمی ایوارڈس کے لیے نامزد کیا جا چکا ہے۔انٹرنیشنل ایمی ایوارڈس میں امریکی ریاست نیویارک کے گورنراینڈریو کوومو کو بھی خصوصی فاؤنڈرس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ 

November 26, 2020, 11:32 AM IST

عامر خان ’گیم آف تھرونس‘ کے طرز پر ’نیٹ فلکس‘ پر ’مہا بھارت‘ پیش کریں گے

پرفیکشنسٹ خان عامر گزشتہ ۱۰؍ سال سے اپنے خوابوں کے پروجیکٹ ’مہابھارت‘ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ وہ اسکرپٹ کے تعلق سے فلمی صنعت کے متعدد کے تجربہ کاروں اور افسانوی ماہرین سے بھی بات چیت بھی کر رہے ہیں۔

July 26, 2020, 9:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK