EPAPER
بدھ کو ممبئی میں شدید بارش کے سبب سینٹرل اور ہاربر لائن کی لوکل ٹرین خدمات کو معطل کردیا گیا۔
June 09, 2021, 2:19 PM IST
سینٹرل اور ویسٹرن ریلوے کے مطابق یہ سزا آئندہ ۶؍ماہ تک اس وقت تک نافذ رہے گی جب تک کوئی نیا آرڈر نہیں آجاتا
April 19, 2021, 11:23 AM IST
ریلوے تہواروں کے موسم میں سبھی کو کنفرم سیٹ پران کو اپنی منزل مقصود تک پہنچانے کے لئے تیار ہے۔ ریلوے نے کہا ہے کہ وہ مخصوص ٹکٹوں کی ویٹنگ لسٹ پر اپنی گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ضرورت محسوس ہونے پروہ اضافی ٹرین چلائی گی۔
November 03, 2020, 2:38 PM IST
بجلی محکمہ، بینک ملازمین اور یونیورسٹی طلبہ کو سفرکی اجازت ملنے کے سبب ۴۶؍سروسیز مین لائن پر اور۲۲؍ ہاربر لائن پر بڑھائی گئی ہیں
September 25, 2020, 9:55 AM IST