Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumabai

جانوروں کی حفاظت کیلئے آرے کالونی کو رات میں آمدورفت کیلئے بندکیا جائے گا

ریاستی وزیرسیاحت آدتیہ ٹھاکرے کا اعلان ، علاقے کی اہم سڑک کوسیمنٹ کنکریٹ سے بنایا جائے گا۔ اندرونی خستہ حال سڑکوں کی مرمت اور کوڑاکرکٹ کے مسئلے کو حل کرنے کا بھی منصوبہ ،جنگلاتی زندگی کی حفاظت کیلئے ۴۷؍ کروڑ کی لاگت سے ۸؍کلومیٹرکی زیرزمین گزرگاہیں بنائی جائیں گے

February 14, 2022, 12:13 PM IST

جنتا کرفیو کو ایک سال مکمل مگر کورونا سے اب بھی چھٹکارہ نہیں ملا

گزشتہ برس کورونا کی تشخیص اور علاج کیلئے چند ہی بیڈتھے لیکن اب بڑھ کر ۴۷؍  ہزار ۴۶۶؍ ہوگئے ہیں اور کورونا سے تحفظ کےلئے ٹیکہ کاری بھی تیزی سے جاری ہے

March 22, 2021, 9:49 AM IST

ماں لاک ڈاؤن اورکوارنٹائن سےپریشان ، بیٹیاں کویت میں منتظر

آگری پاڑہ سے تعلق رکھنے والی ۳۵؍سالہ فرزانہ اپنے والد کی عیادت کیلئے ۹؍فروری ۲۰۲۰ء کو کویت سے ممبئی آئی تھیں، لاک ڈائون لگنے کے بعد ایک سال گزر جانے کےباوجودوہ اپنی ۲؍بیٹیوںکےپاس نہیں پہنچ سکی ہیں، بیٹیاں ماں کیلئے پریشان ہیں ، موبائل پر بات چیت ہونے پر متواتر رو تی ہیں اور ماں سے کویت واپس آنے یا انہیں ممبئی بلانےکی ضدکرتی ہیں

February 12, 2021, 10:57 AM IST

ممبئی میں عام مسافروں کیلئے لوکل ٹرین سروس جلد بحال ہونے کی اُمید

حکومت نے ریلوے کو تجویز روانہ کی،عام آدمی کو فی الحال طے شدہ اوقات میں ہی سفر کی اجازت ہوگی، بھیڑ بھاڑ کے وقت کیوآر کوڈ لازمی ممبئی میں عام مسافروں کیلئے لوکل ٹرین سروس جلد بحال ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے البتہ ابتدا میں عام مسافر طے شدہ اوقات میں  ہی سفر کرسکیں گے۔ اس سلسلے میں  ریاستی حکومت نے منگل کو اپنی جانب سے ایک تجویز ریلوے انتظامیہ کو بھیج دی ہے۔

October 29, 2020, 7:57 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK