Inquilab Logo Happiest Places to Work

mukesh ambani

امبانی کودھمکانےاور من سکھ ہیرین کے قتل معاملےمیں پر م بیر سنگھ ماسٹر مائنڈ ہیں

جیل میں بندسابق ریاستی وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے یہ سنسنی خیز بیان دیا ہے کہ معروف صنعتکار مکیش امبانی کے گھر کے باہر دھماکہ خیز شے (جلیٹن) والی گاڑی رکھنے اور انہیں دھمکانے کے معاملے میں پرم بیر سنگھ ماسٹر مائنڈ ہیں

February 03, 2022, 9:35 AM IST

کرپٹوکرنسی کا کمال : میک ڈونالڈ کا سابق ملازم مکیش امبانی سے بھی زیادہ امیر

بائنانس کے سی ای اوچانگ پینگ زاؤ۹۶؍ ارب ڈالر کے مالک جبکہ مکیش امبانی کی مجموعی دولت ۹۲؍ ارب ڈالر ہے

January 11, 2022, 11:51 AM IST

فور جی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ کے معاملے میں جیو کا جلوہ برقرار

ایئرٹیل اورووڈا آئیڈیا کی بھی اچھی کارکردگی ،جیو کی اوسط فور جی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ۲۴ء۱؍ ایم بی پی ایس ناپی گئی،اکتوبر میںاسپیڈ۲۱ء۹؍ ایم بی پی ایس تھی

December 14, 2021, 11:18 AM IST

؍ ۵؍ جی متعارف کرانا ملک کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے: مکیش امبانی

انڈین موبائل کانگریس میں ملک کے معروف صنعتکار نے کہا کہ ہندوستان کو ۲؍ جی سے ۴؍ جی اورپھر ۵؍جی میں منتقل کرنے کاعمل جلد از جلد پورا کرلینا چاہئے کیوں کہ لاکھوں ہندوستانیوں کو سب سے نیچے۲؍جی تک محدود رکھنا انہیں ڈیجیٹل انقلاب کے فوائد سے محروم کرنے جیسا ہے

December 09, 2021, 11:43 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK