Inquilab Logo Happiest Places to Work

mohammed rafi

رفیع صاحب کے شیدائی بینو نائر کی ’’رفیع دوستی‘‘ نصف صدی پر محیط ہے

رفیع صاحب سے متاثرہوکر پوری زندگی ان کیلئے وقف کرنےوالےبوریولی کے ۶۵؍سالہ بینونائر نے بتایاکہ بالی ووڈ کیلئے رفیع صاحب کی خدمات کو عالمی سطح پر اُجاگرکرنےکیلئے ۲۰۰۸ءمیں رفیع فائونڈیشن کی بنیاد ڈالی تھی۔جس کے زیر اہتمام ہر سال ان کی یوم پیدائش پر رومانٹک رفیع یا ایک شام محمد رفیع کےنام سےموسیقی کا پروگرام منعقد کرتے ہیں ۔

December 24, 2021, 1:14 PM IST

یہ بھی تھا عظیم اور بے مثال گلوکار محمد رفیع کا کمال

ایک ہی گیت میں دو الگ اداکاروں کیلئے دو الگ آوازیں

December 24, 2021, 1:07 PM IST

محمد رفیع : دنیا کے عدیم النظیر گلوکار

محمد رفیع عالم موسیقی کیلئے قدرت کی طرف سے ایک معجزہ تھے۔ بھاگ دوڑ والے اس بے حِس دور میں بھی ان کے زندہ ترانوں کی تازگی حیات کے ہونےکا احساس جگا دیتی ہے۔مشکل سے مشکل نغموںمیں بھی ان کی آواز کی دلکشی اور مٹھاس کو دیکھ کر موسیقی کی بڑی بڑی ہستیاں عش عش کراٹھتی ہیں۔ محمدرفیع کے یوم پیدائش کےموقع پر خصوصی تحریر

December 25, 2020, 1:32 PM IST

احمدآبادکے اُمیش رفیع صاحب کے اتنے بڑے مداح ہیں کہ ان کیلئےرفیع مندر بنایا ہے

محمد رفیع صاحب کے مداح پوری دنیا میں ہیں اور بے شمار ہیں۔ ان میں سے کچھ مداح عقیدتمند بھی ہوتے ہیں اور ایسے ہی ایک عقیدتمند اُمیش مکھیجاہیںجو عظیم تر گلوکار کو اپنابھگوان مانتے ہیں اور اپنے گھرمیں ان کا ایک مندر بھی بنایا ہے

July 31, 2020, 11:00 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK