Inquilab Logo Happiest Places to Work

mithun chakraborty

متھن کی پہلی ویب سیریز۱۸؍فروری کو ریلیز ہوگی

بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بھی اپنے کریئر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔

February 01, 2022, 12:49 PM IST

امیتابھ بچن کے ساتھ اپنا فلمی سفر شروع کرنے والی یوگیتا بالی آج گمنام ہیں

وقت کے ساتھ بہت کچھ تبدیل ہوجاتا ہے۔ کل کا ستارہ آج اندھیرےمیں کھو جاتا ہے۔ بالی ووڈ میں بھی ایسے ستاروں کی بھرمار ہے جو کبھی کامیابی کی بلندی پرتھے تو آج بالی ووڈ کی چمک – دمک اور گلیمرس زندگی سے دور ہو گئے ہیں۔ ایسے اداکاروں میں یوگتا بالی بھی شامل ہیں

August 13, 2021, 1:11 PM IST

بنگال میں بی جے پی کی آخری فہرست جاری، متھن کا نام نہیں

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی نے اپنے امیدواروںکی آخری فہرست جاری کردی ہے۔قیاس آرائی کے بر خلاف اس فہرست میں بالی ووڈ اسٹار متھن چکرورتی کا نام شامل نہیں ہے ۔

March 24, 2021, 12:16 PM IST

فلم اداکار متھن چکرورتی بالآخر بی جے پی میں شامل

بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی نے وزیرا عظم نریندر مودی کی بریگیڈ ریلی کے دوران بی جے پی میں شمولیت اختیا ر کرلی ۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب بھی کیا اور اپنے مخالفین کو جواب دیا۔

March 08, 2021, 6:11 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK