Inquilab Logo Happiest Places to Work

make in india

سرکاری خریداری کے قوانین میں تبدیلی سے ’میک ان انڈیا‘ کو تقویت ملے گی: نرملا

حکومت نے کہا ہے کہ گھریلو کاروباریوںکی حوصلہ افزائی کرنے اور ’میک ان انڈیا‘ کو فروغ دینے کے لئے سرکاری خریداری کے لئے جنرل فائنانشیل رولز(جی ایف آر) کے قوانین میں تبدیلی کی ہے جس کا سیدھافائدہ ملک کے عام کاروباریوں کو ملے گا۔

December 07, 2021, 11:34 AM IST

معاشی پریشانی سے آتم نربھر بھارت تک

ہماری معیشت ۲۰۱۵ء میں دُنیا کی سب سے تیز رفتار معیشت باور کرائی جارہی تھی۔ ۲۰۲۰ء میں اسے دُنیا کی سست ترین معیشتوں میں سے ایک قرار دیا جارہا ہے

November 18, 2020, 11:46 AM IST

میک اِن اِنڈیا کو اس طرح کامیاب کیا جاسکتا ہے

ہمارے اُن تاجروں کو اپنے ہی ملک میں مینوفیکچرنگ کا موقع ملنا چاہئے جو چین میں مال تیار کرنے کے بعد اپنا مال خود ہی ہندوستان میں درآمد کرتے ہیں۔

November 02, 2020, 12:03 PM IST

خودکفیل ہندوستان کیلئےحکومت اورصنعت کاروں کو نئےراستےتلاش کرنے ہوں گے: راج ناتھ

 وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ کورونا وبا  کی وجہ سے پیدا  ہونے والے سنگین  چیلنج سے نمٹنے  کے لئے حکومت اورصنعت کاروں کو مل کر ایسے  طریقے وضع کرنے اور تلاش  کرنے ہوں گے جس سے ملک  خودکفیل بننے کے  ساتھ ساتھ عالمی ترقی  میں  اپنا کردار ادا کرسکے۔ سنگھ  نے آج  یہاں معاشی تنظیم فکی، وزارت دفاع اور دفاعی صنعت کے  ایک ویبنار  سے خطاب کرتے ہوئے   کہا کہ ملک  آزادی کے بعد سے  ہی مختلف سطح  پر خودکفالت  کے لئے کوششیں کرتا رہا ہے اور یہ  ہماری روایت سے لے  کر جدید سوچ میں موجود  ہے۔

August 27, 2020, 6:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK