EPAPER
:اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں ممتا بنرجی کی باضابطہ انٹری ہوگئی ہے اور وہ دو روزہ دورے پر لکھنؤ پہنچ چکی ہیں۔
February 08, 2022, 9:06 AM IST
’ لڑکی ہوں، لڑسکتی ہوں‘ عنوان کے تحت یوپی میں لڑکیوں کیلئے کانگریس کی اجتماعی دوڑ کولکھنؤ میںمنعقد نہیں ہونے دیاگیا، جھانسی میں جوش وخروش کے ساتھ میراتھن کاانعقاد یوگی آدتیہ ناتھ پر لڑکیوں سے ڈر جانے اوران کے عزائم کو چکناچور کرنے کا الزام، کانگریس نے وزیراعلیٰ کو ’بلڈوزر ناتھ‘ کے لقب سے نوازا، جھانسی میںکم وبیش ۱۰؍ ہزارخواتین نے دوڑ میں شرکت کی
December 27, 2021, 9:49 AM IST
کولکاتا نائٹ رائیڈرز کیلئے آئی پی ایل کا خطاب ۲؍بار جیتنے والے گمبھیر نے ٹیم انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
December 19, 2021, 1:22 AM IST
مرکزی وزیر اجے مشرا ’ٹینی‘ کو برخاست کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپوزیشن کے اراکین نے ایوان کے اندر صدائے احتجاج بلند کی اور باہر دھرنا دیا، مہنگائی پر بھی حکومت کو گھیرا
December 16, 2021, 8:51 AM IST