EPAPER
اُمت کو عقل سے قریب کرنے اور مانوس کرنے کا قرآن سے زیادہ موثر کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ عقل سے قربت قرآن سے قربت کا ایک پیمانہ ہے۔ امت قرآن سے جتنا زیادہ قریب ہوگی وہ عقل سے بھی اتنی ہی زیادہ قریب ہوگی، اور قرآن سے جتنی زیادہ دور ہوگی ،عقل سے بھی اتنی ہی زیادہ دور ہوگی
February 11, 2022, 3:29 PM IST
اللہ تعالیٰ نے جن و انس کی پیدائش کے مقصد کو واضح کردیا، اس کے باوجود تغافل اور گمرہی عام ہے۔ اس مضمون میں قرآن مجید کے اسی پیغام کو ۱۲؍اسباق میں پیش کیا گیا ہے۔ اسباق ۵؍ تا ۸؍ آج کی قسط میں شامل ہیں
February 04, 2022, 3:15 PM IST
جب ہم لوگوں کے سامنے اسلام کو پیش کریں تو چاہے ہمارے مخاطب مسلمان ہوں یا غیر مسلم بہرحال ایک بدیہی حقیقت سے ہمیں پوری طرح باخبر رہنا چاہئے
February 04, 2022, 3:00 PM IST
جو لوگ مظلوم ، دبے کچلے اور دبائے ہوئے ہوں، ان کی مدد کرنا مسلمانو ںکیلئے صرف سیاسی مصلحت نہیں بلکہ دینی اور ملی فریضہ بھی ہے، لیکن بد قسمتی سے ہم نے اس اہم کام کی طرف سنجیدہ توجہ اب تک نہیں دی ہے
February 04, 2022, 2:53 PM IST