Inquilab Logo Happiest Places to Work

ipl 2020

آج چنئی سپرکنگز اور دہلی کیپٹلس میں فائنل میں داخلے کیلئے گھمسان

آج آئی پی ایل کے پہلے کوالیفائر میں چنئی سپرکنگز اور دہلی کیپٹلس کے درمیان ٹکر۔ چنئی کو سینئر کھلاڑیوں کے تجربے سے مدد مل سکتی ہے۔ دہلی نے اس سیزن میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے

October 10, 2021, 7:26 AM IST

آئی پی ایل :دہلی کیپٹلس فاتح ، ٹیبل میں سرفہرست

دہلی کی ٹیم نے راجستھان رائلز کو ۳۳؍رن سے شکست دےدی۔ ایّر نے اچھی بلے بازی کی۔ سیمسن کی نصف سنچری ضائع

September 26, 2021, 7:25 AM IST

چار مرتبہ کی چمپئن ممبئی انڈینس کا آئی پی ایل میں فائنل نمبرچھ

آئی پی ایل ۱۳؍کے پہلے کوالیفائر میں روہت شرما کی ٹیم نے دہلی کیپٹلس کو شکست دے کر فائنل میں جگہ یقینی کرلی ۔

November 07, 2020, 4:06 AM IST

ایم ایس دھونی نے کی رتو راج گائیکواڈ اوررویندر جڈیجا کی زبردست تعریف

چنئی سپرکنگز کے کپتان نے کہا: میرے خیال میں اس میچ میں منصوبے ہمارے حق میں تھے۔ خوشی ہے کہ ہم نے ٹاس جیتا۔

October 31, 2020, 3:06 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK