Inquilab Logo Happiest Places to Work

indonesia

انڈونیشیا : زلزلہ کے بعد قیامت صغریٰ کامنظر، ہر طرف لاش اور ملبہ

اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی، جاوا کے تمام اسپتال بھر گئے، لوگ اسپتال کے سامنے کھلے آسمان کے نیچے علاج معالجہ پر مجبور ہیں ۔ زلزلے میں مرنےو الوں کی تعداد ۲۶۸؍ سے زائد ہوگئی اکثر اسکولی بچوں نے جان گنوائی جو اسکول کے بعد اسلامی تعلیم کے درس میں شریک تھے۔ سڑکیں بند ہونے اور بجلی منقطع ہونے سے امدادی کارروائی میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

November 23, 2022, 10:55 AM IST

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ۱۳؍افراد ہلاک

تقریباً ۱۰۰؍ افراد زخمی ، زخمیوںمیں ۲؍ حاملہ بھی شامل ، ہزاروں افراد بے گھر، نقل مکانی پر مجبور ۔ تقریبا ً ایک ہزار افراد کوگا ؤں کے ایک ہال، ایک اسکول اور ایک مذہبی مقام پر منتقل کیا گیا ۔ کئی گھر، سڑکیں اور پل راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ،مشرقی جاوا کے لوماجنگ ریجنسی میں ایک پل تباہ، چارو ں طرف دھواں پھیل گیا

December 06, 2021, 12:36 PM IST

انڈونیشیا کی گم شدہ آبدوز کشتی کا ملبہ برآمد، عملے کا کوئی پتہ نہیں

فی الحال ملبے کو نکالنے کا کام شروع نہیں کیا گیا ہے البتہ جو چیزیں ہاتھ لگی ہیں ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ اب عملے کے ۵۳؍ افراد کے زندہ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے

April 25, 2021, 1:42 AM IST

انڈونیشیا کے مغربی جاوا میں آئل ریفائنری میں دھماکہ ، چار زخمی

انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے میں پیر کے روز ایک تیل ریفائنری  میں  دھماکہ کے بعد آگ لگ گئی  جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

March 29, 2021, 12:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK