EPAPER
بالی ووڈ میں اپنی شیریں موسیقی سے سامعین کے دلوں پرجادو کرنے والے عظیم موسیقارراہل دیو برمن عرف آر ڈی برمن آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن آج بھی ان کی آواز سن کر سامعین کے دل سے بس ایک ہی صدا نکلتی ہے’’چرا لیا ہے تم نے جو دل کو.....۔‘‘آر ڈی برمن کی پیدائش۲۷؍ جون ۱۹۳۹ءکو کلکتہ میں ہوئی۔
January 10, 2021, 6:50 AM IST
اللہ رکھا رحمان جنہیں عام طور پر اے آر رحمان کے طور پر جانا جاتا ہے ہندوستان کے ایک معروف موسیقار و گلوکار ہیں جنہوں نے ہندوستانی موسیقی کو بین الاقوامی سطح پر خصوصی شناخت دلائی ہے۔
January 06, 2021, 12:30 PM IST
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک۱۳؍ سالہ لڑکے نے انوکھا ریکارڈ بنایا ہے۔ اس لڑکے کی شناخت ہری ہرن کے طور پر کی گئی ہےجس نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر نصف گھنٹے میں کی بورڈ پر۲۰؍ گیتوں کی موسیقی بجائی
December 31, 2020, 10:49 AM IST
ہندوستانی سنیما کی دنیا میں منا ڈے کو ایک ایسے گلوکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی لاجواب پلے بیک گلوکاری کے ذریعے کلاسیکی موسیقی کو مخصوص شناخت دلائی۔
October 25, 2020, 11:59 AM IST