EPAPER
چیف جسٹس این وی رامنا کی بنچ نے کپل سبل کے دلائل سے اتفاق کیا، مسلمانوں کی نسل کشی پر اُکسانے کے معاملے پر بلاتاخیر شنوائی کی یقین دہانی کرائی
January 11, 2022, 9:37 AM IST
ایف آئی آر میںکلیدی ملزم یتی نرسمہا نند سمیت ۱۰؍ افراد کے نام شامل، بعد ازاں یہ معاملہ دہرہ دون کے سٹی پولیس اسٹیشن کو منتقل کردیا گیا ، جہاں پہلا معاملہ درج تھا
January 05, 2022, 8:58 AM IST
شدید دباؤ کے بعد خصوصی تفتیشی ٹیم تو بنا دی گئی مگر ویڈیو کی موجودگی کے باوجود پولیس کو ’’پختہ ثبوت‘‘کی تلاش، اُس کے بعد ہی شر پسندوں کےخلاف ’’مناسب ایکشن ‘‘ لیا جائیگا
January 03, 2022, 9:32 AM IST
دھرم سنسد کے ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد پولیس کی کارروائی، ملزمین کی گرفتاری کے مطالبے میں شدت، دہرادون میں مسلمانوں کا احتجاج، پولیس ہیڈ کوارٹرز کی طرف مارچ کیا
January 02, 2022, 12:38 AM IST