Inquilab Logo Happiest Places to Work

haji ali dargah

شب برأت:حاجی علی اورماہم درگاہیں رات بھرکھلی رکھنےکا فیصلہ انتظامیہ نےواپس لیا

ہائی ٹائیڈ کے سبب حاجی علی درگاہ کا گیٹ رات ۱۰؍بجے سےصبح ۶؍بجے تک بند کردیا جائے گا جبکہ ماہم میں بھی رات۱۰؍بجے کے بعد داخلے کی اجازت نہیں ہوگی

March 27, 2021, 10:35 AM IST

حضرت حاجی علی کا ۵۵۴؍ واں عرس محدود اور محتاط انداز میں منایا گیا

ممبئی پولیس کی جانب سے چادر پیش کی گئی،ممبئی کلکٹر نے بھی حاضری دی، عقیدت مندوں کو عرس کے دوران مزار کو چھونےکی اجازت نہیں دی گئی ،تھرمل گن سے باڈی ٹمپریچر کی پیمائش اور سینی ٹائزیشن کا خصوصی اہتمام

December 03, 2020, 11:18 AM IST

حاجی علی اورماہم درگاہ پر ماسک کے بغیر حاضری کی اجازت نہیں

کورونا‌ کے سبب حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق دونوں درگاہوں کے انتظامیہ کی جانب سے کئی تدابیر اختیار کی گئیں،ماہم درگاہ کا تین مرتبہ سینی ٹائزیشن کیا گیا اور اب ایک دو دن بعد مزید احتیاط کے لئے پاس کے ذریعے عقیدت مندوں کو داخلہ دیا جائے گا

November 19, 2020, 11:04 AM IST

کورونا وائرس کا اثر: درگاہ حاجی علیؒ، ماہم درگاہ میں زائرین کے داخلے پرپابندی

احتیاطی تدابیر کے تحت ماہم درگاہ کے اطراف واقع کھانے پینے کی تمام دکانیں بند ۔ سدھی ونائیک اور مہا لکشمی مندر میں بھی شردھالوؤں کا داخلہ ممنوع

March 20, 2020, 5:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK