Inquilab Logo Happiest Places to Work

dharavi

دھاراوی میں میونسپل اردو اسکول میں بنیادی سہولیات کا فقدان

پینے کا پانی ، کلاس میں بیٹھنے کی تکلیف اور بیت الخلا نہ ہونے سےطلبہ رفع حاجت کیلئے گھر جانے پر مجبور

February 15, 2022, 6:50 AM IST

دھاراوی میں دن دہاڑے فائرنگ کے سبب سنسنی

پرانی رنجش کی بنا پر علاقے کے مشہور بدمعاش پر مخالف گروہ کے لوگوں نے گولیاں چلادیں۔ مقامی لوگوں نے علاقے میں دوبارہ گینگ وار شروع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا

February 13, 2022, 11:17 AM IST

ماہم:مسجد عمر کے سامنے غلاظت اور گندگی سے مصلیان کیلئے مسجد میں جانا محال

نورنگ کمپاؤنڈ میں کارخانوںکے سامنے سے بہنے والی گندگی مسجد کے سامنے جمع ہوجاتی ہے ۔ مقامی کارپوریٹر اور بی ایم سی کے خلاف ناراضگی

January 30, 2022, 9:57 AM IST

لاک ڈائون کی افواہ سے دھاراوی کا مزدور طبقہ پریشان

آرڈر نہ ملنے سے کارخانوں کے مالکان معاشیپریشانی میں مبتلا جبکہ ملازمین کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ،متعدد کاریگر وطن لوٹنے پر مجبور

January 13, 2022, 8:40 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK