Inquilab Logo Happiest Places to Work

death

ڈیتھ آن دی نیل میں علی فضل نئے لُک میں

علی فضل کی آنے والی بین الاقوامی سسپنس تھرلر فلم ’ڈیتھ آن دی نیل‘ کے دو نئے پروموز سامنے آچکے ہیں ۔

January 31, 2022, 1:31 PM IST

مہاراشٹرکےوردھا میں بھیانک سڑک حادثہ ایم ایل اےکےبیٹےسمیت۷؍ میڈیکل اسٹوڈنٹس ہلاک

مہاراشٹر کے وردھا ضلع میں پیر کی رات دیر گئے ایک خوفناک حادثے میں میڈیکل کے ۷؍ طلبہ کی موت ہو گئی۔

January 26, 2022, 9:02 AM IST

لوورپریل ورکشاپ میں ملازم کی موت پر زبردست احتجاج

ڈبے کی مرمت کے دوران سینئر الیکٹریشن گرکر ہلاک،ملازمین چیف ورکشاپ منیجر کے طریقۂ کار اور سختی برتنے سے ناراض

January 22, 2022, 8:18 AM IST

یو پی: کورونا سے ۷؍ اموات ، ہزاروں نئے مریض

گزشتہ۲۴؍ گھنٹے میںریاست میں۱۷؍ ہزار۷۷۶؍ نئےمریض ملے جن میں سب سے زیادہ لکھنؤمیں ۳؍ ہزار ۵۱۶؍مریض ملے،غازی آباد میں ۲؍ ہزار ۳، گوتم بدھ نگر میں ایک ہزار ۴۰۳، میرٹھ میں ۹۵۸؍ جبکہ وارانسی میں۵۷۰ ؍ مریض ملے

January 20, 2022, 11:06 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK