Inquilab Logo Happiest Places to Work

champions league

بارسلونافٹبال کلب بغیرمنیجرکھیلنے پرمجبور، چمپئن لیگ سےجلد باہرہونےسےبچنا چاہےگا

اسپینی کلب کا چمپئن لیگ میںآج ڈائنامو کیف سے مقابلہ۔ رونالڈ کوئمین کا متبادل اب تک نہیں مل سکاہے۔ اگیورو اور جیرارڈ پی کے مقابلے میں شرکت نہیں کرسکیں گے

November 02, 2021, 12:49 PM IST

کریم کی محنت رائیگاں، چمپئن لیگ میں ریئل کی شکست

نئے فٹبال کلب شیریف نے ریئل کو ۱۔۲؍ سے ہرا دیا۔تھیل نے اہم گول کیا

September 30, 2021, 1:58 PM IST

چمپئن لیگ میں مانچسٹر یونائٹیڈ کا شکست کے ساتھ آغاز

رونالڈو نے لیگ میں۱۷۷؍ واں میچ کھیلا۔ لیگ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کے آئیکر کیسیلاس کے ریکارڈ کی برابری کرلی

September 16, 2021, 12:03 PM IST

چمپئن لیگ میں لیورپول کا اے سی میلان سے پہلا مقابلہ

آج انگلینڈ کافٹبال کلب اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔ لیورپول میں اسٹارمحمد صلاح سے اوراے سی میلان کلب میں زلاتن ابراہیمووچ سےگول کرنے کی امید

September 15, 2021, 3:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK