EPAPER
بہار : تمام اپوزیشن جماعتوں کے لیڈر اور کارکن بھارت بند کو کامیاب بنانے میں پیش پیش رہے ، ٹرینوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ، سڑکیں بند کی گئیں۔یو پی :شاملی ، مظفر نگر ، سہارنپور ، میرٹھ، باغپت ، فیر وزآباد، علی گڑھ ، رام پور ،مر ادآباد اور ہاتھر س وغیرہ میں کسان اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکن سڑکوں پر اترے اور حکومت کیخلاف نعرے لگائے ۔ پو روانچل میں خاص اثر نہیں رہا
September 28, 2021, 11:00 AM IST
کسان مورچہ نے پورےملک میں ملنے والی عوامی تائید پر خوشی کااظہار کیا ، مختلف ریاستوں میں سڑک اور ریلوے خدمات متاثر ہوئیں، اہم شاہراہیں بھی بند رہیں، ۱۵؍ ٹرینیں منسوخ کی گئیں
September 28, 2021, 8:16 AM IST
کانگریس ، این سی پی، سماج وادی پارٹی ،دائیں بازوکی پارٹیوں اور مزدور یونینوں کے کارکنان نے مرکز ی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور کالے قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ چند مظاہرین کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
September 28, 2021, 8:07 AM IST
بہار میں مہاگٹھ بندھن کے بعد جن ادھیکار پارٹی نے بھی کسان تحریک کے ۱۰؍ ماہ مکمل ہونے پرکسانوں کے مشترکہ ’بھارت بند‘ کی حمایت کا اعلان کیا ، دارالحکومت پٹنہ میں کسانوں نے بھا رت بند سے ایک روز قبل مشعل بردار جلو س نکالا
September 27, 2021, 1:33 PM IST