EPAPER
جب سے ٹی سیریز اور کلر یلو نے آیوشمان کھرانہ اسٹارر ’ ایکشن ہیرو ‘کا اعلان کیا ہے، فلم خبروں میں ہے۔
January 21, 2022, 12:42 PM IST
فلمساز ابھیشیک کپورکی فلم ’چندی گڑھ کرے عاشقی ‘ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کردی گئی ہے اور اسے باکس آفس پر زبردست پزیرائی مل رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی ابھیشیک کپور کی بھی تعریف ہورہی ہے۔
January 11, 2022, 12:30 PM IST
اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے والے آیوشمان کھرانہ اپنی فلموں کے تعلق سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔اس کے ساتھ ہی وہ اپنی فلموں کے تعلق سے سوشل میڈیا پر بھی اپڈیٹ دیتے رہتے ہیں
December 28, 2021, 1:08 PM IST
بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی باکس آفس کلیکشن کی بنیاد پر فلم کا انتخاب نہیں کرتے
December 16, 2021, 12:36 PM IST