EPAPER
یومیہ ۱۶۰۰ ؍ سلنڈر تک آکسیجن پیدا کی جاسکے گی ۔ پلانٹ قائم کرنے والی بی ایم سی ملک کی پہلی بلدیہ: آدتیہ ٹھاکرے
January 18, 2022, 8:54 AM IST
ماحولیات کا خیال رکھتے ہوئے میٹروکارشیڈ کو آرے سےکانجور مارگ منتقل کرنے کے فیصلے کی پذیرائی کے بیچ اس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیرسیاحت آدتیہ ٹھاکرے نے اسے سیاست نہیں بلکہ جینے کے حق کا معاملہ قراردیا ہے۔ انقلاب سےہونےوالی ان کی گفتگو کےاقتباسات:
October 15, 2020, 8:53 AM IST
جمعہ کو بامبے ہائی کورٹ نے کہا کہ آئین ہند کے آرٹیکل ۱۹؍ کے تحت فراہم کردہ اظہار رائے کی آزادی مطلق حق نہیں ہے۔عدالت نے یہ تبصرہ ممبئی اور پال گھر پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور ان کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے کے خلاف ٹویٹر پر مشتعل تبصرے کرنے کے الزام میں عائد ایک خاتون کو گرفتاری سے عبوری تحفظ دینے سے انکار کرتے ہوئے کیا ہے۔ تاہم ، جسٹس ایس ایس شندے اور ایم ایس کارنک کی بنچ نے ریاستی حکومت کی زبانی یقین دہانی کو قبول کیا کہ خاتون کو کم از کم اگلے دو ہفتوں تک اس معاملے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
September 12, 2020, 1:18 PM IST
مہاراشٹر ٹوریزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ایم ٹی ڈی سی) نے کورونا بحران سے متاثر سیاحت کے شعبے کو جلد از جلد بحال کرنے کیلئے پہل کردی ہے
September 07, 2020, 9:09 AM IST