Inquilab Logo Happiest Places to Work

SINGER

امریکہ میں افغان گلوکار نے اپنے ملک کے بدحال باشندوں کی مدد کیلئے فنڈ جمع کیا

افغانستان پر عالمی برادری کی جانب سے عائد پابندی کے سبب وہاں لوگ بد حالی کا شکار ہیں ۔

February 11, 2022, 9:15 AM IST

کے ایل سہگل کامیاب گلوکار کیساتھ کامیاب اداکار بھی تھے

شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے۱۵؍سال کے عرصے میں ۱۸۵؍ نغموں کے لئےاپنی آواز دی اور ۳۶؍فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔سہگل کا پورا نام کندن لال سہگل تھا۔ان کی پیدائش۱۱؍اپریل ۱۹۰۴ءمیں ہوئی تھی۔

January 18, 2022, 12:13 PM IST

معروف گلوکار سونو نگم کے سبھی اہل خانہ کورونا میں مبتلا

بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونو نگم کا پورا گھرانہ مہلک عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگیاہے۔بالی ووڈ گلوکار سونو نگم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنا ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور صرف وہ ہی نہیں، ان کی اہلیہ، بیٹے اور بھابھی کا بھی ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ 

January 07, 2022, 11:22 AM IST

یہ بھی تھا عظیم اور بے مثال گلوکار محمد رفیع کا کمال

ایک ہی گیت میں دو الگ اداکاروں کیلئے دو الگ آوازیں

December 24, 2021, 1:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK