EPAPER
جیل میں بندسابق ریاستی وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے یہ سنسنی خیز بیان دیا ہے کہ معروف صنعتکار مکیش امبانی کے گھر کے باہر دھماکہ خیز شے (جلیٹن) والی گاڑی رکھنے اور انہیں دھمکانے کے معاملے میں پرم بیر سنگھ ماسٹر مائنڈ ہیں
February 03, 2022, 9:35 AM IST
؍ ۱۲؍ گھنٹے کی پوچھ تاچھ کے بعد گرفتاری، ای ڈی نے ۶؍ نومبر تک کا ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ،اجیت پوار کے خلاف محکمہ انکم ٹیکس سرگرم، ایک ہزار کروڑ روپے کی املاک قرق کرنے کا نوٹس
November 03, 2021, 10:01 AM IST
سپریم کورٹ میں زیر سماعت پٹیشن کے باوجود ای ڈی کی کارروائی، ورلی کا ڈیڑھ کروڑ کافلیٹ اور اُورن میں ۲ء۶۷؍ کروڑ کی زمین ضبط کرلی
July 16, 2021, 11:08 PM IST
ایجنسی اب تک یہ پتہ لگانے میں یقینی طور پر ناکام ہوگی کہ سازش کا سرغنہ کون ہے،عدالت کاطنز
July 08, 2021, 9:19 AM IST