Inquilab Logo Happiest Places to Work

شبانہ اعظمی گھر لوٹ آئیں، مداحوں کا شکریہ ادا کیا

Updated: February 01, 2020, 6:52 PM IST | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی جو گزشتہ مہینے ایک کار حادثے کا شکار ہوگئی تھیں ، سنیچر کو اسپتال سے گھر واپس آگئی ہیں اور انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کی جلد از جلد صحت یابی کی دعائیں کی تھیں۔ خیال رہے کہ ۱۸؍ جنوری کو پونے سے ممبئی واپسی کے دوران، ممبئی پونے ایکسپریس وے پر ان کی کار کو ایک ٹرک نے ٹکر مادری تھی۔ اس حادثے میں شبانہ اعظمی اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا تھا۔

شبانہ اعظمی۔ تصویر: مڈڈے
شبانہ اعظمی۔ تصویر: مڈڈے

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK