Inquilab Logo Happiest Places to Work

ایشا گپتا صحت مند طرز زندگی اپنانے کیلئے لوگوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں

Updated: May 04, 2020, 2:26 PM IST | Agency

اداکارہ ایشا گپتا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے درمیان لوگوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی صلاح دے رہی ہیں

Esha Gupta - Pic : INN
ایشا گپتا ۔ تصویر : آئی این این

اداکارہ ایشا گپتا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے درمیان لوگوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی صلاح دے رہی ہیں۔ایشا گپتا سوشل میڈیا پر بہت زیادہ سرگرم رہتی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنے پوسٹ کیلئے بھی کافی مشہور ہیں۔ ان کے مداح کو ان کے پوسٹ بہت پسند آتے ہیں جس کی وجہ سے یہ مقبول بھی ہوتے ہیں۔ ایشا کی امیج ایک ’فٹنس فریٖک گرل‘ کی ہے جو اپنی فٹنس سے منسلک متعدد تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی ہیں۔ ایشا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک حیرت انگیز یوگا پوز کی تصویر اپنے مداحوں کو متاثر کرنے کیلئے پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے پاؤں پھیلائے ہوئے ہیں اور وہ ’پشچیما نمسکار‘ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ایشا یوگا کے مختلف پوز جاری کررہی ہیں۔ 

esha gupta Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK