EPAPER
Updated: April 30, 2021, 2:23 PM IST | Agency | Mumbai
اداکار ابھیشیک بچن نے لوگوں کو کورونا کی وبا کے وقت محفوظ رہنے اور ماسک پہننے کی اپیل کی ہے۔کورونا وائرس کی دوسری لہر نے خطرناک شکل لے لی ہے۔
داکار ابھیشیک بچن نے لوگوں کو کورونا کی وبا کے وقت محفوظ رہنے اور ماسک پہننے کی اپیل کی ہے۔کورونا وائرس کی دوسری لہر نے خطرناک شکل لے لی ہے۔وائرس سے لاکھوں لوگ ہر روز متاثر ہورہے ہیں۔ ابھیشیک بچن نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور اپنے مداحوں سے ماسک پہنے رہنے کی اپیل کی ہے۔ابھیشیک نے اپنے ٹویٹر پر ٹویٹ کر کے اموجی شیئر کرتے ہوئے لکھا،’’یہاں آپ سبھی کےلئے ایک بہت بڑا ورچوؤل ہگ سینڈ کررہا ہوں۔ اس مایوسی کے وقت میں اس کی بہت ضرورت ہے۔ اس کو ریٹویٹ کرکے پیار پھیلائیں۔ ماسک پہنیں۔‘‘