EPAPER
Updated: May 07, 2020, 8:00 AM IST | Mumbai
امیتابھ بچن اپنے مقبول گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی سیزن۔۱۲‘ کی پھر سے میزبانی کرنے جارہےہیں۔ سونی ٹی وی نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شو سے وابستہ ایک پروگرام بھی جاری کیا ہے۔ اس میں امیتابھ بچن رجسٹریشن سے متعلق معلومات دے رہے ہیں۔ امیتابھ نے ٹویٹ میں کہا کہ ’’ہر چیز کو بریک لگ سکتا ہے، لیکن ایک چیز ہے جسے بریک نہیں لگ سکتا اور وہ ہے خواب۔خواب کو اڑان دینے کی راہ میں میرے سوال اور آپ کے ’کے بی سی رجسٹریشن‘ ۹؍ مئی رات ۹؍بجے سے سونی ٹی پر وی۔‘‘
امیتابھ بچن اپنے مقبول گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی سیزن۔۱۲‘ کی پھر سے میزبانی کرنے جارہےہیں۔ سونی ٹی وی نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شو سے وابستہ ایک پروگرام بھی جاری کیا ہے۔ اس میں امیتابھ بچن رجسٹریشن سے متعلق معلومات دے رہے ہیں۔
امیتابھ نے ٹویٹ میں کہا کہ ’’ہر چیز کو بریک لگ سکتا ہے، لیکن ایک چیز ہے جسے بریک نہیں لگ سکتا اور وہ ہے خواب۔خواب کو اڑان دینے کی راہ میں میرے سوال اور آپ کے ’کے بی سی رجسٹریشن‘ ۹؍ مئی رات ۹؍بجے سے سونی ٹی پر وی۔‘‘