EPAPER
پر یاگ راج :انتظامیہ سیلاب متاثرین کو کھانا پانی پہنچانے میں ناکام ، بچوں کے دودھ کا بھی انتظام نہیں ، متاثرین رشتہ داروں سے مدد مانگ رہے ہیں ، مقابلہ جاتی امتحان کی تیاری کرنے والے ہزاروں طلبہ بھی گھرلوٹنے پرمجبور۔وارانسی: دشاشومیدہ گھاٹ کی پوری سیڑھیاں گنگا میں ڈوب گئیں، اب پانی سڑک پر بہہ رہا ہے ، ندیوں کے کنارے کے سیکڑوں گاؤں ڈوب گئے
August 10, 2021, 11:40 AM IST
کانگریس جنرل سیکریٹری اور یو پی انچارج ۲۰۲۲ء اسمبلی انتخابات سے متعلق مضبوط سیاسی حکمت عملی تیار کریں گی اور کارکنوں کو حوصلہ دیں گی
July 16, 2021, 1:04 PM IST