EPAPER
:متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے۲؍ بیلسٹک میزائلوں کو پیر کی صبح فضا میں ہی تباہ کر دیا ہے۔
January 25, 2022, 8:30 AM IST
ڈرون کے ذریعے کئے گئے حملے میں۲ ؍ ہندوستانیوں سمیت ۳؍ افراد ہلاک ، حوثی باغیوں کا جلد ہی کارروائی کے تعلق سے تفصیل دنیا کے سامنے پیش کرنے کا اعلان
January 18, 2022, 8:41 AM IST
کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومائیکرون‘ نے اپنے پیر پھیلانے شروع کر دیئے ہیں اور یہ امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات تک پہنچ گیا ہے جہاں ویکسی نیشن کی شرح پہلے ہی بہت زیادہ ہے۔
December 03, 2021, 10:42 AM IST
تل ابیب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پہلا اعلانیہ تعاون ، بحیرہ احمر میں ۵؍ روزہ مشق میں بحرین بھی شامل
November 13, 2021, 9:54 AM IST