EPAPER
سیاسی لیڈروں نے کہا کہ بجٹ میں مہنگائی اور بڑھتی بے روزگاری پر ٹھوس جواب نہیں دیا گیا،پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر بھی کچھ نہیں کہا گیا ، سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے مہاراشٹر کو بھی نظر انداز کیا گیا
February 02, 2022, 9:23 AM IST
اُدھو کے اِس بیان پرزعفرانی پارٹی بوکھلاگئی کہ شیوسینا نے اس سے اتحاد کرکے۲۵؍ سال برباد کردیئے، فرنویس نے اسے بال ٹھاکرے کی توہین قراردیا، راوت نے سخت جواب دیا
January 25, 2022, 9:07 AM IST
وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے افتتاح کیا ، کہا کہ ’’بی ایم سی ملک کی پہلی ایسی بلدیہ ہے جس نے اپنی خدمات کو وہاٹس ایپ پر بھی جاری کیا ہے ‘‘ شہریوں کو گھر بیٹھے کئی سہولتیں میسر ہوں گی
January 15, 2022, 8:25 AM IST
وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا اور اسے نئے سال کاتحفہ قرار دیا۔۱۶؍ لاکھ خاندان کو فائدہ ہوگا،جلد از جلد کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت
January 02, 2022, 1:23 AM IST