Inquilab Logo Happiest Places to Work

surat

سورت : مسجد میں گھس کر بھگواعناصر کی غنڈہ گردی ، نماز نہیں ہونے دی

بجرنگ دل کے کارکنوں نے مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے لگائے، کورونا کا حوالہ دیکر نمازکا سلسلہ روکنے کی دھمکی دی

January 24, 2022, 9:56 AM IST

 صنعتی حادثات کب تک؟

سورت کے انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن میں صنعتی فضلہ ایک نالے میں پھینکے (ڈمپ کئے) جانے سے جو اندوہناک صورت حال پیدا ہوئی اُسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

January 10, 2022, 3:06 PM IST

سورت میںزہریلی گیس کا رساؤ،۶؍ مزدورہلاک

متوفیوں میں خاتون بھی شامل ،۲۰؍ دیگر بیمار سورت کے سول اسپتال میں زیر علاج،نالے میںبہا یا جانے والا کیمیکل زہریلی گیس کے اخراج کا سبب بنا

January 07, 2022, 9:34 AM IST

گجرات کی پیکیجنگ فیکٹری میں تباہ کن آتشزدگی کروڑوں کا سامان خاکستر۲؍افرادکی موت

گجرات میں سورت میٹروپولیٹن کے قریبی کڈودرا انڈسٹریل ایریا میں ایک پیکیجنگ کمپنی کی فیکٹری میں پیر کو علی الصباح لگنے والی آگ میں کم از کم۲؍ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ اس دوران ۷۲؍ مزدوروں کو بحفاظت بچا لیا گیا۔

October 19, 2021, 8:03 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK