Inquilab Logo Happiest Places to Work

sunny deol

سنی دیول اپنی اداکاری سے شائقین کے دلوں میں خاص مقام بنانے میں کامیاب رہے

سنی نے ۱۹۸۳ء میں اپنے کریئر کی شروعات اپنے والد کی بنائی فلم بے تاب سے کی تھی جو سپر ہٹ ثابت ہوئی تھی

October 19, 2021, 12:26 PM IST

سنی دیول اور امیشا پٹیل کی مشہور فلم’غدر‘کے دوسرے حصہ کا ۲۰؍سال بعد اعلان

اس وقت کافی مشہور ہونے والی فلم’غدر:ایک پریم کتھا‘ کےدوسرے حصہ ’غدر۲‘ میں ہدایت کارانل شرما کابیٹااتکرش بھی سنی کے ساتھ اہم رول نبھائے گا

October 16, 2021, 1:36 PM IST

پوجا بھٹ اور سنی دیول تھرلر فلم میں نظر آئیں گے

بالی ووڈ کے ماچومین سنی دیول، آر بالکی کی تھرلر فلم میں پوجا بھٹ کے ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

August 14, 2021, 12:48 PM IST

سنی دیول نے گرداس پور پارلیمانی حلقہ کے لوگوں کو ۵۰؍ لاکھ عطیہ کئے

بالی ووڈ کے ماچو مین اور سیاستداں سنی دیول نے گرداس پور پارلیمانی حلقہ کے لوگوں کی کوروناوائرس سے مدد کرنے کیلئے ۵۰؍ لاکھ روپے کی مالی مدد دی ہے۔

March 28, 2020, 10:48 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK