Inquilab Logo Happiest Places to Work

sonu nigam

معروف گلوکار سونو نگم کے سبھی اہل خانہ کورونا میں مبتلا

بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونو نگم کا پورا گھرانہ مہلک عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگیاہے۔بالی ووڈ گلوکار سونو نگم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنا ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور صرف وہ ہی نہیں، ان کی اہلیہ، بیٹے اور بھابھی کا بھی ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ 

January 07, 2022, 11:22 AM IST

سونونگم نے اپنی زندگی میں والد کے کردار پرگفتگو کی

عالمی شہرت یافتہ گلوکارنے کہا کہ آج بھی ان کےاخراجات کا نظم ان کے والد ہی سنبھالتےہیں

October 25, 2021, 11:52 AM IST

گلوکارسونو نگم نے محمد رفیع کے گیت گاکر اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا

 اسٹیج شو سے اپنے کریئر کا آغاز کر کے کامیابی کی بلندیوں تک پہنچنے والے ہندی سنیما کے مشہور گلوکار سونو نگم اپنے نغموں سے آج بھی سامعین کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔سونو نگم کی پیدائش ہریانہ کے فرید آباد شہر میں ۳۰؍ جولائی۱۹۷۳ءکو ہوئی۔بچپن سے ہی سونو نگم کا رجحان موسیقی کی جانب تھا اور وہ بھی اپنے والدین کی طرح گلوکار بننا چاہتے تھے۔

July 30, 2021, 1:04 PM IST

میں نہیں چاہتا میرا بیٹا ہمارے ملک میں گلوکار بنے: سونونگم

مقبول گلوکاراور اداکار سونونگم نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا ہمارے ملک میں گلوکار بنے۔ ایک  انٹرویو کے مطابق سونونگم نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا اگر گلوکار بننا چاہے تو میری خواہش ہے کہ کم از کم وہ  ہندوستان جیسے ملک میں گلوکار نہ بنے، ویسے بھی وہ اب ہندوستان میں نہیں رہتا بلکہ دبئی میں رہتا ہے اور میں خود بھی یہاں منتقل ہوچکا ہوں۔

November 19, 2020, 9:51 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK