Inquilab Logo Happiest Places to Work

sohail khan

فلم ’پیار کیا تو ڈرنا کیا ‘سے سہیل خان کی انڈسٹری میں شناخت قائم ہوئی

بطور ہدایت کار سہیل کی یہ فلم باکس آفس پر ہٹ رہی ،بطور اداکارانہوں نے ۲۰۰۲ء میں ’میں نے دل تجھ کو دیا‘میں کام کیا جو باکس آفس پرکمال نہیں دکھا سکی

December 20, 2021, 1:02 PM IST

بیرون ملک سے آنےکے بعدکوارینٹائن نہ ہونے پراربازخان،سہیل خان کیخلاف مقدمہ درج

بیرون ملک سے واپس آنے کے بعد فلم اداکار ارباز خان ، سہیل خان اور نروان خان نے خود کو کوارینٹائن نہیںکیا تھااس لئے ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اصول وضوابط کی خلاف ورزی پربی ایم سی کی شکایت پر کھار پولیس نے تعزیرات ہند کی دفعات ۱۸۸؍ اور ۲۶۹ ؍ کےتحت ان کے خلاف معاملہ درج کرکے انہیں باندرہ بینڈ اسٹینڈ کے ہوٹل تاج لینڈ میں ۷؍ دن کیلئے قرنطینہ کردیا ہے ۔

January 06, 2021, 9:51 AM IST

دبنگ خاندان بھی کرکٹ کےمیدان میں سہیل خان نےسری لنکاپریمیرلیگ کی کینڈی ٹیم خریدی

بالی ووڈ فلمساز ،ہدایتکار اور اداکار سہیل خان نے سری لنکا پریمیر لیگ( ایل پی ایل) کی ٹیم کینڈی ٹسکرز خریدلی ہے۔کینڈی ٹسکرز نے ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل کے علاوہ سری لنکن ٹی۔۲۰؍کرکٹ ٹیم سے کوشل پریرا ، کوشل مینڈس اور نووان پردیپ کو بھی خریدا ہے۔ انگلینڈ کے فاسٹ بولر لیام پلنکٹ بھی کینڈی کی طرف سے کھیلیں گے جبکہ سری لنکا کے سابق کپتان ہاسن تلک رتنے کینڈی ٹیم کی کوچنگ کا چارج سنبھالیں گے۔

October 23, 2020, 12:36 PM IST

سلمان کی ’جنگل ایڈونچر‘ فلم ’شیر خان‘ ۲؍ سال کیلئے ملتوی

دَبَنگ خان سلمان جتنے اچھے ’فیملی مین‘ ہیں، اتنے ہی اچھے اداکار بھی ہیں۔ سلمان خان اپنے فلمی کریئر کے ساتھ ساتھ اپنے بھائیوں کے کریئر کا بھی خیال رکھتے ہیں۔

April 26, 2020, 4:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK