EPAPER
تائیوان کی نامور کمپنی اسس(Asus) نےاپنی روگ فائیو سیریز کے ۳؍ نئے اسمارٹ فون متعارف کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسس نے اپنے گیمنگ فلیگ شپ فون سیریز روگ۵؍کے ڈیوائسز متعارف کرائے ہیں جس کا الٹی میٹ ایڈیشن۱۸؍ جی بی ریم سے لیس ہے۔
March 17, 2021, 11:37 AM IST
چین کی اسمارٹ فون و برقی آلات بنانے والی کمپنی ’ون پلس‘ نے اپنے ’ون پلس نائن سیریز‘ کے اسمارٹ فون اسی ماہ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
March 10, 2021, 11:44 AM IST
سیمسنگ نے۲۰۲۱ء کےابتدائی دنوں میں اپنا سستا ترین فائیو جی فون گلیکسی اے۳۲؍ متعارف کرایا تھا۔
March 03, 2021, 1:14 PM IST
چین کی ملٹی نیشنل ٹکنالوجی کمپنی ہیواوے نے اپنااب تک کا سب سے مہنگا اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔
February 25, 2021, 2:39 PM IST