Inquilab Logo Happiest Places to Work

shilpa shetty

شلپا شیٹی کامشہور ہنرسلام پسند کیا جارہا ہے

انڈیاز گاٹ ٹیلنٹ سیزن ۹؍کا سونی ٹی وی پر پریمیر ہوئے۲؍ ہفتے ہو چکے ہیں۔

January 31, 2022, 1:40 PM IST

شلپا شیٹی نے بادشاہ کے گیت پر ریپ کیا

سب جانتے ہیں کہ شلپا شیٹی کندرا نہ صرف ایک اچھی اداکارہ ہیں بلکہ ایک شاندار ڈانسر بھی ہیں۔ لیکن ان میں ایک چھپی ہوئی صلاحیت بھی ہے۔ شلپا شیٹی کا یہ ٹیلنٹ حال ہی میں’انڈیاز گاٹ ٹیلنٹ۹؍‘ میں سامنے آیا، جس کا ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

January 24, 2022, 1:31 PM IST

سلمان خان ’بگ باس۱۵‘ میں شلپا شیٹی کی بہن شمیتا پر برہم

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار یعنی سلمان خان نے بگ باس۱۵؍میں اداکارہ شمیتا شیٹی پر برہمی کا اظہار کیا۔ٹی وی کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس اپنے جھگڑوں کی وجہ سے ہمیشہ ہی خبروں میں رہتا ہے

December 06, 2021, 1:21 PM IST

ریئلٹی شو’سوپرڈانسر‘ میں شلپا کی جگہ اب سونالی بیندرے

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی ان دونوں اپنے شوہر اور کاروباری شخص راج کندرا کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ راج کندرا کو پورنوگرافی اور ایپ کے ذریعہ اسے جاری کرنے کے الزام میں ۱۹؍جولائی کو گرفتار کیا کیاتھا جس کے بعد انہیں ۱۴؍دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔

August 07, 2021, 2:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK