Inquilab Logo Happiest Places to Work

saina nehwal

سائنانہوال ، لکشیا اور پرنئے انڈیا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں داخل

سائنا نے چیک جمہوریہ کی ٹریزا سوابیکووا کےدوسرے گیم میں ریٹائر ہوجانے سے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی

January 13, 2022, 12:01 PM IST

زخمی ہونے والی سائنانہوال عالمی چمپئن شپ سے دستبردار

ہندوستان کی بیڈمنٹن کھلاڑی اپنے کریئر میں پہلی بار ورلڈ چمپئن شپ سےباہر ہورہی ہیں

December 02, 2021, 2:15 PM IST

پی وی سندھو کا فاتحانہ آغاز، سائنانہوال ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئیں

عالمی چمپئن پی وی سندھو نے آل انگلینڈ اوپن چمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے جبکہ سائنا نہوال پہلے راؤنڈ کے میچ کے دوران ریٹائر ہرٹ ہوگئیں۔

March 19, 2021, 12:04 PM IST

ہندوستان کے ٹاپ کھلاڑی آل انگلینڈ چمپئن شپ میں چیلنج پیش کریں گے

عالمی چمپئن پی وی سندھو، سائنا نہوال، بی سائی پرنیت اور کدامبی شری کانت سمیت ہندوستان کے ٹاپ بیڈمنٹن کھلاڑی ۱۷؍ سے۲۱؍مارچ۲۰۲۱ء تک ہونے والی یونیکس آل انگلینڈ بیڈمنٹن شپ میں ہندوستان کی جانب سے مضبوط چیلنج پیش کریں گے۔

March 17, 2021, 12:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK