Inquilab Logo Happiest Places to Work

reliance jio

فور جی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ کے معاملے میں جیو کا جلوہ برقرار

ایئرٹیل اورووڈا آئیڈیا کی بھی اچھی کارکردگی ،جیو کی اوسط فور جی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ۲۴ء۱؍ ایم بی پی ایس ناپی گئی،اکتوبر میںاسپیڈ۲۱ء۹؍ ایم بی پی ایس تھی

December 14, 2021, 11:18 AM IST

جیو فون نیکسٹ ہندوستانیوں کی زندگی بدل دے گا

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کا جیوفون نیکسٹ کی لانچنگ کے موقع پر اظہارِ خیال ،گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے جیو فون نیکسٹ کو ایک سنگ میل بتاتے ہوئے کہا کہ یہ خاص طور پر ہندوستانیوں کیلئے ڈیزائن کیا گیا ایک کفایتی اسمارٹ فون ہے

November 02, 2021, 11:48 AM IST

دیوالی سے قبل ’میکنگ آف جیو فون نیکسٹ‘ ریلیز کی جائے گی

ویڈیو کامقصد جیو فون نیکسٹ کے لانچ کے پیچھے کے ویژن اور آئیڈیا کے بارے میں بتانا ہے۔ یہ نیا فون ہندوستان کو دھیان میں رکھ کر بنایا گیا ہے

October 26, 2021, 12:34 PM IST

نئے گاہکوں کو جوڑنے کے معاملے میں ریلائنس جیو نے ایک بار پھر بازی مارلی

جیو جون میں۵۴ء۷؍ لاکھ نئے صارفین کو جوڑنے میں کامیاب رہی جبکہ اسی مدت میں ، ووڈا فون آئیڈیا کے۴۲ء۹؍لاکھ صارفین کم ہوئے

August 24, 2021, 1:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK