EPAPER
یہ اُس وقت کی بات ہے جب پریٹی زنٹا فلم دِل چاہتا ہے میں عامر خان کی ہیروئین بنی تھیں۔ فلم میں دونوں کی کیمسٹری کو ناظرین کی جانب سے بہت سراہا گیا تھا۔
January 19, 2022, 12:57 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا فلمساز دانش رینجو کی فلم سے انڈسٹری میں واپسی کر رہی ہیں۔ فلم کا ٹائٹل ابھی فائنل نہیں ہوا ہے۔
November 22, 2021, 12:48 PM IST
ان دنوں سنجے دت اور پریتی زِنٹا اپنی آنے والی فلم ’دی گڈ مہاراجا‘ کے تعلق سے خبروں میں ہیں۔ اب خبریں آ رہی ہیں کہ سنجے دت اس فلم میں مہاراجا کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ساتھ ہی پریتی زنٹا مہارانی کے کردار میں نظر آئیں گی۔
November 05, 2021, 12:17 PM IST
شاہ رخ خان کی چند مشہور فلموں میں’کل ہونہ ہو‘ بھی شامل ہے۔ حالانکہ شاہ رخ خان، سیف علی خان اور پریٹی زنٹا اہم رول میں تھے لیکن نکھل اڈوانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں پریٹی کے بھائی بہن کا کردار ادا کرنے والے جیا اور شیو کو بھی عوام نے پسند کیا تھا جس کا کردار جھنک شکلا اور اتیت نائک نے ادا کیا تھا۔
June 30, 2021, 3:01 PM IST