EPAPER
ایک ماہ بعد بھی کوئی راحت نہیں ، دہلی نے پیٹرول پمپ مالکا ن کے دبا ؤ کے بعد ویٹ میں کمی کی تھی ، وہاں پیٹرول کے دام کم ہوگئے ہیں
December 05, 2021, 7:25 AM IST
پیٹرول کی قیمتوں میںمسلسل اضافہ کے خلا ف تھانے میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ورکروں نے احتجاج کیا
October 21, 2021, 8:54 AM IST
مظاہرین نے مرکز سے سوال کیا کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت ۵۸؍ روپے، نیپال میں ۵۶؍، بنگلہ دیش میں ۵۸؍ روپے ہے توہندوستان میں ۱۰۶؍ روپے فی لیٹر کیوں؟ ملک کے عوام کا خون پینا بند کیا جائے۔ممبئی کے ۲۲۷؍ وارڈوں میں یہ احتجاج ۱۷؍ جولائی تک جاری رہے گا
July 09, 2021, 12:38 AM IST
بوریولی میںویسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر کانگریسی لیڈروں اور کارکنان نے ہاتھوں سے بیل گاڑی کھینچ کر اور سائیکل چلا کر مودی حکومت کے خلاف آندولن کیا۔ پیٹرول پر عائد کردہ ۱۶؍ روپےرو ڈسیس فوراً رد کرنے کا مطالبہ ۔ دادر میں عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ پولیس نے متعدد مظاہرین کو تحویل میں لے لیا
June 03, 2021, 7:26 AM IST