Inquilab Logo Happiest Places to Work

patna

آبی راستے سے ’پٹنہ سے پانڈو‘ تک کھانے پینے کی اشیاء کی آمدورفت شروع

یہ جہازپٹنہ سے۱۸۲؍ میٹرک ٹن غذائی اجناس لے کر آبی راستے سے۲۵؍ دنوں میں تقریباً۲۳۵۰؍ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے آسام کے پانڈو پہنچے گا

February 06, 2022, 9:54 AM IST

پٹنہ:ضبط شدہ شراب ضائع کرنے اور اس کی بوتلیں تباہ کرنے میں دشواری

پٹنہ پولیس ضبط شدہ شراب کہاں بہائے ؟ اس کی بوتلیں کس جگہ توڑے ؟ بدبو سے شہریوں کو شکایت ، کانچ کے ٹکڑوںسے بھی دقت کا سامنا

January 04, 2022, 1:07 PM IST

پٹنہ میں نتیش کابینہ کی ۲۰۲۱ء کی آخری میٹنگ ، اہم فیصلے کئے گئے

تعلیم اور سیاحت پر خاص توجہ دی گئی ۔مختلف یونیورسٹیاں اب ریاست کے۲۳؍ سب ڈویژنل ڈگری کالج چلائیں گی۔ ٹاٹا کی مدد سے آئی ٹی آئی کی تصویر بدلنے کا فیصلہ ، مقابلہ جاتی امتحان کے اہلکارو ں کی فیس بڑھائی جائے گی، ریاست میں ایکو ٹورزم ڈویژن قائم کیا جائے گا،بہار میونسپل ایکٹ میں ترمیم کرکے۳؍نئے بلدیاتی اداروں کی تشکیل کو بھی منظوری دی گئی

December 29, 2021, 11:01 AM IST

پٹنہ کےگاندھی میدان میں ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں ۴؍ افراد کیلئےسزائے مو ت

۲۰۱۳ء کے اس دھماکہ معاملے میںاین آئی اے کی عدالت نے ۲؍مجرمین کو عمر قید ،۲؍ کو دس دس سال اور ایک کو سات سال کی سزا سنائی، مالی جرمانہ بھی عائد کیا

November 02, 2021, 8:36 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK