EPAPER
ہر ہفتے اہل خانہ سے ۵؍ منٹ کی فون پر گفتگو کا انتظار رہتا ہے مگر وہ ۵؍ منٹ ایسے گزر جاتے ہیں کہ پتہ ہی نہیں چلتا
May 27, 2021, 9:04 AM IST
فروری کے فساد کی ساری ذمہ داری نوجوانون لیڈروں پر عائد کردی گئی، پولیس نے یو اے پی اے اور تعزیرات ہند کی ایسی سنگین دفعات کے تحت ملزم بنایاکہ جرم ثابت ہونے پر سزائے موت بھی ہوسکتی ہے
November 24, 2020, 9:38 AM IST
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہروں میں پیش پیش رہنے کے بعد دہلی فساد کے الزام میں ماخوذ کئے گئے جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے دہلی کی عدالت نے تہاڑ جیل کے حکام کو اہم ہدایات دی ہیں ۔
October 24, 2020, 5:02 AM IST
قومی اور بین الاقوامی سطح پر۲۰۰؍ سے زیادہ اسکالروں اوردانشوروں نے جے این یو کے سابق طالبعلم عمر خالدکی گرفتاری کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی ہے اور انہیں فوری طورپررہا کئے جانے کامطالبہ کیا ہے۔
September 26, 2020, 3:28 AM IST