EPAPER
عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ملک بدر ہونے کے بعد دبئی پہنچ گئے۔خیال رہے کہ نوواک جوکووچ اس سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں شرکت نہیں کریں گے۔
January 18, 2022, 1:12 PM IST
آسٹریلیا کے امیگریشن کے وزیر الیکس ہاک نے جمعہ کوسال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن سے قبل دنیا کے نمبر وَن ٹینس کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ کا ویزا پھر سے منسوخ کر دیا۔
January 15, 2022, 12:41 PM IST
جوکووچ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے آسٹریلیا پہنچنے سے پہلے ۱۴؍ دنوں میں کہیں اور سفر کیا تھا، ان کی سپورٹ ٹیم نے جواب میں `نہیں باکس پر نشان لگایا تھا
January 13, 2022, 12:09 PM IST
آسٹریلیا کی ایک عدالت نے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے
January 11, 2022, 1:01 PM IST