EPAPER
ء۲۰۱۵ اور ۲۰۲۰ء کے درمیان ملک بھر میں نوزائیدہ کو مار ڈالنے یا مرنے کیلئے چھوڑ دینے کے جو واقعات ہوئے ہیں ان میں ۱۸ء۳؍ فیصد (۱۱۸۴) صرف مہاراشٹر میں ہوئے۔
January 07, 2022, 9:02 AM IST
اکثر دیکھا گیا ہے کہ دن بھر کی تھکان کے بعد جب ماں رات کو آرام کرنے جاتی ہے تب اپنے بچے کی معمولی رونے کی آواز بھی سن کر وہ فوراً جاگ جاتی ہے۔ ایسے میں اسے اپنے آرام کیلئے وقت نہیں مل پاتا۔ اس مضمون میں جانیں کہ کس طرح آپ کا بچہ رات کو ایک اچھی اور پُرسکون نیند لے سکتا ہے
January 13, 2021, 12:38 PM IST
بھنڈارہ سول اسپتال میں آتشزدگی اور اس کے سبب ۱۰؍ نوزائیدہ بچوں کی موت دل دہلا دینے والا سانحہ ہے جس نے اِس سے قبل کے اُن واقعاتِ آتشزدگی یا دیگر واقعات کی یاد تازہ کردی جو اسپتالوں میں رونما ہوئے۔
January 12, 2021, 9:43 AM IST
نوزائیدہ کے لئے ہمیشہ ان کی عمر اور سائز کو دھیان میں رکھ کر ہی کپڑوں کا انتخاب کرنا چاہئے۔ پیدائش کے بعد بچہ تیزی سے بڑھتا ہے۔ زیادہ تر بچے جن کی عمر ۶؍ مہینے تک ہوتی ہے وہ ۹؍ سے ۱۲؍ مہینے اور جو ایک سال کے ہوتے ہیں، وہ ۲؍ سال تک کے بچوں کے کپڑے پہن سکتے ہیں
December 21, 2020, 12:20 PM IST