EPAPER
اداکارہ پرینکا چوپڑا نے مقابلہ حسن کے تحت پینل انٹرویو کے دوران شاہ رُخ خان کو لا جواب کرکے۲۰۰۰ءکا مس انڈیا کا ٹائٹل جیتا تھا۔
September 10, 2021, 2:03 PM IST
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین نے خود پر عائد پابندی کے۲۰؍ سال بعد کہا کہ وہ خود نہیں جانتے کہ ان پر پابندی عائد کرنے کی کیا وجوہات تھیں ۔ واـضح رہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر دسمبر ۲۰۰۰ءمیں ان پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔اس کے بعد اظہرالدین نے ایک طویل قانونی جنگ لڑی جس میں انہیں ۲۰۱۲ء میں کامیابی ملی تھی۔ اس پابندی کو اس سال آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے ختم کیا تھا۔ عدالت نے اس پابندی کو غیر قانونی قرار دیا۔
July 31, 2020, 11:28 AM IST
سابق کپتان نے کہا کہ بابر اعظم کا وراٹ کوہلی سے موازنہ درست نہیں، ہر کوئی اپنے زمانے کا بہترین کھلاڑی اور اس کا اپنا مزاج ہوتا ہے
July 30, 2020, 12:37 PM IST
اظہرالدین نے دھونی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا :سلیکٹرس ٹیم میں شامل کرنے کیلئے کھلاڑی کی کارکردگی کو دیکھیں گے
April 19, 2020, 1:28 PM IST