EPAPER
میزورم کے وزیر صحت نےدعویٰ کیا کہ آسام کی بارک وادی کو بلاک کئے جانے کے سبب میزورم میںآنے والی دواؤں کی گاڑیوں کو روکا جارہا ہےجن میں کووِڈ کی دوائیں اور ٹیسٹ کٹس بھی شامل ہیں،آسام کے وزیر اعلیٰ کا معاملے کو سپریم کورٹ میں لےجانے کا اشارہ
August 02, 2021, 11:00 AM IST
سرحدی تنازع پر میزورم کی دو دو ہاتھ کی تیاری، آسام کی جانب سے معاشی ناکہ بندی کے بعد میزورم کا جوابی اقدام ، دونوں ریاستوں میں کشیدگی میں اضافہ، حالات کو قابو میں رکھنے کیلئے دونوں طرف زائد فورس تعینات
August 01, 2021, 8:53 AM IST
۵؍ پولیس اہلکاروں سمیت ۶؍افراد کی موت پر آسام میں میزورم کے تئیں سرکاری اور عوامی سطح پر برہمی کااظہار۔ آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے ۶؍ مرتبہ میزورم کے وزیراعلیٰ کو فون کیا، اس کے بعد انہوں نے معافی مانگی اور گفتگو کیلئے انہیں آئزول مدعو کیا ہے۔ زخمیوں کی تعداد بھی ۵۰؍ سے زیادہ
July 28, 2021, 7:07 AM IST
وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کی صبح میزورم کے وزیر اعلی زورامتھنگا سے ریاست میں آئے زلزلے کی صورتحال کے بارے میں بات چیت کرکے معلومات حاصل کی اور انہیں مرکز سے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کروائی۔ مودی نے ٹویٹ کیا کہ وزیراعلیٰ زورامتھنگا سے بات کی اورا ن سے ریاست میں آئے زلزلے کی صورتحال پرمعلومات حاصل کی ۔ میزورم کو مرکز کی طرف سے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
June 22, 2020, 2:11 PM IST