Inquilab Logo Happiest Places to Work

malang

حاجی ملنگ کی پہاڑی پرتیندوانظر آیا،عقیدتمندوں کو رات میں پہاڑپرنہ آنےکامشورہ

یہاں سے تقریباً ۱۵؍ کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع حاجی ملنگ کی پہاڑیوں کے اطراف تیندوے نظر آنے کے واقعات میں اضافہ سے دہشت پھیل گئی ہے۔

October 02, 2020, 9:39 AM IST

حاجی ملنگ درگاہ پرعید کی نماز ادا کر نے جارہے نوجوان کا بے رحمی سے قتل

عید الفطر کی نماز پڑھنے اپنے ساتھیوں کے ساتھ حاجی ملنگ در گاہ جارہے مسلم نوجوان کا مقامی شر پسندوں نے انتہائی بے رحمی سے قتل کردیا۔بتایا جارہا ہے کہ ۵؍ افراد نے نشہ کی حالت میں نوجوانوں سے پیسے اور موبائل چھینے کی کوشش کی اور نہ دینے پر دھار دار ہتھیار سے اُن پر حملہ کردیا

May 27, 2020, 5:05 AM IST

ملنگ کی کامیابی سے آدتیہ رائے کپوربہت خوش ہیں

بالی ووڈ اداکار آدتیہ رائے کپور کی فلم ’ملنگ‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جس نے باکس آفس پر تقریباً ۵۰؍ کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔

February 20, 2020, 9:52 AM IST

ملنگ کا پوسٹر جاری، اداکار نئے روپ میں نظر آئے

بالی ووڈ اداکار آدتیہ رائے کپور اور دشا پٹانی ان دنوں اپنی آنے والی فلم’ `ملنگ‘ کے سبب خبروں میں ہیں۔ آدتیہ اور دشا کی فلم ’ملنگ‘ ۲۰۲۰ء میں ریلیز ہونے والی بڑی فلموں میں سے ایک ہے۔

January 04, 2020, 4:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK